Friday, 4 November 2016

Blood Pressure Treatment Here, Read Now....

ایشیا میں دل کی بیماریوں کی عام وجہ ہائی بلڈ پریشر ہے لیکن اس کے بارے میں بہت کم افراد کو معلوم ہے یا بالکل نہیں معلوم ۔ ملائشین نیشنل ہیلتھ کے 1996 کے ایک جائزے کے مطابق ملائشیا کے 33 فی صد افراد ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہیں مگر بہت کم افراد کو معلوم ہے کہ انھیں یہ عارضہ لاحق ہے۔ صرف ہائی بلڈ پریشر سے کوئی ہلاک نہیں ہوتا لیکن جب اس کی نوعیت پیچیدہ ہو جاتی ہے تو ہم موت سے نزدیک تر ہو جاتے ہیں ہمیں حملہ قلب یا فالج کا خطرہ ہو جاتاہے یا پھر گردے کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب دل مقدار سے زیادہ خون شریانوں میں پمپ کرنا شروع کر دیتا ہے یا جب شریانوں میں خون کی روانی میں رکاوٹ پیدا ہونے لگتی ہے ڈاکٹر فلپ چُوا کہتے ہیں کہ جب بلڈ پریشر کہتے ہیں۔ فلپائن میں اس وقت ایک کروڑ افراد ہائی بلڈ پریشر میں مبتلا ہیں۔ سنگاپور کے جنرل اسپتال کے ڈاکٹر گوہ پنک پنگ کہتے ہیں کہ مریضوں کی ایک بڑی تعداد ہائی بلڈ پریشر سے ناواقف ہوتی ہے۔ ہائی بلڈ پریشر میں جسم کے کسی ایک پہلو میں کم زوری محسوس ہوتی ہے بینائی کم زور ہو جاتی ہے سینے میں تکلیف ہوتی ہے یا سانس لیتے وقت سینے میں کھچاوٴ پیدا ہو جاتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کا پتا عموماََ اس وقت چلتا ہے جب مریض کسی اور مرض کے بارے میں معالج سے رجوع کرتا ہے ۔معالج جب اتفاق سے اس کا بلڈ پریشر چیک کرتا ہے بیماری کا پتا چل جاتا ہے۔ یہ خاندانی بیماری ہے اس لئے کہ خاندان کا طرز زندگی غیر صحت مندانہ ہوتا ہے جس میں تمباکو نوشی حد سے زیادہ کافی پینا یا نمک زیادہ کھانا شامل ہیں۔ بلڈ پریشر کو پابندی سے چیک کراتے رہیں پابندی سے دوائیں کھاتے رہیں اور طرز زندگی کو تبدیل کریں۔ جب بلڈ پریشر نارمل ہوجائے تب بھی دوائیں کھاتے رہیں۔ درج بالا علامتوں میں سے کوئی ایک بھی آپ کو پریشان کر رہی ہو تو اپنے معالج سے فوراََ رجوع کریں۔ اپنا بلڈ پریشر ضرور پابندی سے چیک کرواتے رہیں اس میں غفلت نہ برتیں ورنہ پیچیدگی کی صورت میں یہ آپ کی جان بھی لے سکتا ہے۔ Common cause of heart disease is high blood pressure in Asia, but very few people know about or do not know exactly. Malaysian National Health 1996, 33% of Malaysia, according to a survey of people suffering from high blood pressure, but very few people know that they pose condition. Million people in the Philippines are suffering from high blood pressure. Doctors say a large number of cases Pink Ping Goh of Singapore General Hospital is unfamiliar with hypertension. High blood pressure is felt in wasting one side of the body is weak eyesight gets khcauٴ I do have chest pain when breathing or chest. High blood pressure is usually discovered when a patient goes to a doctor and refer to the disease therapists agree that when her blood pressure is known of the disease. These include smoking and drinking more coffee range which is healthy for the family, family illness or unhealthy lifestyle, eat more salt. Do eat blood pressure medicine to be given regularly checked regularly and changed lifestyle. Normal blood pressure should eat even medicines. If any of the above listed symptoms are worrying you, contact your doctor immediately. Be sure to get your blood pressure checked regularly for negligence in the exercise or complexity it may take your life.

1 comment: